the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دہلی حکومت نے وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی طرف سے آج پیش 2017-18 کے بجٹ میں مرکزی ٹیکسوں میں اس کی حصہ داری ایک روپیہ بھی نہیں بڑھائے جانے پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔حکومت کی جانب



سے جاری سرکاری بیان میں دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے کہا کہ اس میں مرکزی ٹیکسوں میں دہلی کا حصہ 325 کروڑ روپے جوں کی توں برقرار رکھی گئی ہے۔یہ حالت 2001-02 سے بعینہ وہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.